قرار داد

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - عہدو پیمان، معاہدہ، کسی بات کا وعدہ، ریزولیشن، مباحثے کے بعد کی تجویز

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - عہدو پیمان، معاہدہ، کسی بات کا وعدہ، ریزولیشن، مباحثے کے بعد کی تجویز